Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • Français
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • Français
  • Bahasa Indonesia

وزیراعلی پنجاب جناب پرویز الہی نے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • وزیراعلی پنجاب جناب پرویز الہی نے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
وزیراعلی پنجاب جناب پرویز الہی نے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا October 17, 2022

وزیراعلی پنجاب جناب پرویز الہی نے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

وزیراعلی پنجاب جناب پرویز الہی نے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
ملاقات میں اسلاموفوبیا کے سدباب کی اہمیت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر جناب پرویزالہی نے اسلام کے بارے میں غلط فہمیوں کے ازالے کےلئے رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے کئےگئے اقدامات کو سراہا۔
ڈاکٹر محمد العیسی  اپنے دورۂ پاکستان میں پنجاب کے دار الحکومت لاہور پہنچے جہاں آپ نے سیلاب زدگان کے صورتحال کا جائزہ لیا۔ آپ نے پاکستانی قیادت اور نامور علمائے کرام سے بھی ملاقات کی اور متعدد مساجد میں جمعہ کے اجتماعات سے بھی خطاب کیا۔

وزیراعلی پنجاب جناب پرویز الہی نے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
وزیراعلی پنجاب جناب پرویز الہی نے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
وزیراعلی پنجاب جناب پرویز الہی نے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. ⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبِه بالرياض، ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الأرجنتين لدى المملكة العربية السعودية، السيد فاكوندو فيلا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026