عالمی کالم نویسوں کےلئے امریکی میڈیا کا پہلا انعام ڈاکٹر محمد العیسی کے نام
واشنگٹن پوسٹ میں اشاعت اور وسیع پیمانے پرستائش:
عالمی کالم نویسوں کےلئے امریکی میڈیا کا پہلا انعام ڈاکٹر محمد العیسی کے نام۔آپ کو یہ اعزاز مغربی فلم سازی میں مسلمانوں کی تصویر کشی سے متعلق ”مسلمانوں کی زندگی کے تحفظ کےلئے انہیں اپنی کہانی سنانے کا موقع دیں“کے کالم کے لئے ملا۔
ڈاکٹر محمد العیسی کی جانب سے اعزاز، انڈر سیکرٹری برائے ادارہ جاتی رابطہ جناب عبد الوھاب الشہری نے وصول کی۔ واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ تقریب میں امریکہ میں مختلف ممالک کے سینئر سفارت کار،نامور میڈیا ادارے اور بین الاقوامی فلم ساز موجود تھے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت…
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی…