Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

آج سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں سنی اوقاف دیوان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مشعان الخزرجی کا استقبال کیا۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • آج سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں سنی اوقاف دیوان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مشعان الخزر...
آج سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں سنی اوقاف دیوان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مشعان الخزرجی کا استقبال کیا۔ May 15, 2023

آج سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں سنی اوقاف دیوان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مشعان الخزرجی کا استقبال کیا۔

آج سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں سنی اوقاف دیوان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مشعان الخزرجی کا استقبال کیا۔
ملاقات میں متعدد امور پر تبادلۂ خیال کے دوران مہمان گرامی  نے میثاق مکہ کے مندرجات کاخیر مقدم کرتے ہوئے اسے دینی تربیت کے لئے وقف کےنظام کا اہم عنصر گرداناہے۔اس دستاویز پر تمام اسلامی مسالک نے متفقہ طور پر  اجماع کرکے اسے امت مسلمہ کا متفقہ دستاویز قرار دیاتھا۔
یاد رہے کہ سنی اوقاف عراقی وزیر اعظم کے زیر نگرانی ایک باضابطہ ادارہ اور اس کا کردار آئین میں متعین  ہے جو(اپنے اصولوں کی روشنی میں) تمام عراقی اجزاء کے مابین بھائی چارے اور رواداری  کے تناظر میں قومی ہم آہنگی کو مستحکم بناتاہے۔

آج سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں سنی اوقاف دیوان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مشعان الخزرجی کا استقبال کیا۔
آج سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں سنی اوقاف دیوان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مشعان الخزرجی کا استقبال کیا۔
آج سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں سنی اوقاف دیوان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مشعان الخزرجی کا استقبال کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. ⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبِه بالرياض، ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الأرجنتين لدى المملكة العربية السعودية، السيد فاكوندو فيلا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026