میثاق مکہ مکرمہ کی اسلامی اقدار کو افریقی براعظم میں لاکھوں ائمہ کی تربیت کا حصہ بنانے پر اتفاق
رابطہ کی آگاہی اور اپنائیت کے شعبے میں عظيم کامیابی: گیمبیا کے صدر محترم کی سرپرستی اور موجودگی میں، علمائے افریقہ کی متحدہ اور تاریخی شرکت کے ساتھ جہاں متعدد افریقی وزراء جس میں خارجہ،ثقافتی، مذہبی اور تعلیمی امور کے وزراء شامل تھے: #میثاق_مکہ_مکرمہ کی اسلامی اقدار کو افریقی براعظم میں لاکھوں ائمہ کی تربیت کا حصہ بنانے پر اتفاق۔اس کے بعد رابطہ عالم اسلامی کی چھتری تلے علمائے افریقہ کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر