Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جکارتہ کے گورنر اور انڈونیشیا کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر انیس باسویدان سے ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جکارتہ کے گورنر اور انڈونیشیا کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر انیس باسویدان سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے جکارتہ کے گورنر اور انڈونیشیا کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر انیس باسویدان سے ملاقات کی July 2, 2023

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جکارتہ کے گورنر اور انڈونیشیا کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر انیس باسویدان سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے جکارتہ کے گورنر اور انڈونیشیا کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر انیس باسویدان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات بالخصوص دنیا میں اسلامی امور پر پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ڈاکٹر باسویدان نے اس موقع پر کہاکہ آج رابطہ کی کاوشوں سے حقیقی اسلامی پیغام کو سناجارہاہے۔آپ نے ہر سطح (مذہبی،فکری اور ذرائع ابلاغ پر)انتہاپسندی کے سدّباب میں فیصلہ کن کردار اداکیا ہے۔
انہوں نے تمام بحرانوں میں انڈونیشیا کی عوام کے ساتھ رابطہ کے مضبوط موقف کا بھی تذکرہ کیا۔
ڈاکٹر العیسی نے اس موقع پر کہاکہ رابطہ اپنا فرض ادا کررہی ہے اور اس نے اسلام کی حقیقت،اس کی اعلی اقدار اور اس کی عظیم تہذیب کو پوری دنیا کے سامنے واضح کرنے کی ذمہ داری  اٹھائی ہوئی ہے۔
آپ نے انڈونیشیا کی عوام اور رہنماؤں کی دانشمندی کی تعریف کی جنہوں نے متعدد نسل،مذاہب اور زبانوں  پر مشتمل عظیم تنوع کو متحد رکھا ہے  اور ان زبانوں کی تعداد تقریباً 700 ہے۔زبانیں نہ صرف لہجے۔اور یہ سب جامع شہریت کی چھتری تلے جمع ہیں۔

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے جکارتہ کے گورنر اور انڈونیشیا کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر انیس باسویدان سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. ⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبِه بالرياض، ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الأرجنتين لدى المملكة العربية السعودية، السيد فاكوندو فيلا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026