Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں شیخ ڈاکٹر ضیاء الدین عبد اللہ الصالح کی سربراہی میں عراقی فقہ اکیڈمی کے وفد کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں شیخ ڈاکٹر ضیاء الدین عبد اللہ الصالح کی سربراہی میں ع...
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  شیخ ڈاکٹر ضیاء الدین عبد اللہ الصالح کی سربراہی میں عراقی فقہ اکیڈمی کے وفد کا استقبال کیا July 2, 2023

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں شیخ ڈاکٹر ضیاء الدین عبد اللہ الصالح کی سربراہی میں عراقی فقہ اکیڈمی کے وفد کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  شیخ ڈاکٹر ضیاء الدین عبد اللہ الصالح کی سربراہی میں عراقی فقہ اکیڈمی کے وفد کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور اور رابطہ اور اکیڈمی کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ  پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ڈاکٹر الصالح نے مسلمانوں کے مابین اور ان میں اور غیر مسلموں کے درمیان نقطۂ نظر کو قریب لانے میں رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔
آ پ نے رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے  سعودی عرب میں  عراقی مراجع  فورم کی میزبانی کو بھی سراہا۔انہوں نے مملکت سعودی عرب کی قیادت کی جانب سے حرمین شریفین کی خدمت اور اس سلسلے میں ان کی مسلسل کامیابیوں،بالخصوص رواں سال موسم حج کی غیر معمولی تنظیم کی ستائش کی۔

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  شیخ ڈاکٹر ضیاء الدین عبد اللہ الصالح کی سربراہی میں عراقی فقہ اکیڈمی کے وفد کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. ⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبِه بالرياض، ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الأرجنتين لدى المملكة العربية السعودية، السيد فاكوندو فيلا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026