Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ اورچیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کل شام مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں اراکان روہنگیا فیڈریشن کے ڈائریکٹر جنرل جناب رضاء الدین صاحب کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اورچیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کل شام مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں اراکان روہنگیا فیڈریشن کے ڈائریکٹر جنرل جناب رضاء الدین صاحب کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اورچیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے  کل شام مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں اراکان روہنگیا فیڈریشن کے ڈائریکٹر جنرل جناب رضاء الدین صاحب کا استقبال کیا September 9, 2023

سیکرٹری جنرل رابطہ اورچیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کل شام مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں اراکان روہنگیا فیڈریشن کے ڈائریکٹر جنرل جناب رضاء الدین صاحب کا استقبال کیا

اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ رابطہ نے  اپنے عالمی ادارہ جات،اکیڈمیز اور کونسلز کے ساتھ اپنی تمام کوششوں اور سفارت کاری کے ذریعے عالمی برادری تک ان کی آواز کو پہنچایا اوران کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی..
سیکرٹری جنرل رابطہ اورچیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے  کل شام مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں اراکان روہنگیا فیڈریشن کے ڈائریکٹر جنرل جناب رضاء الدین صاحب کا استقبال کیا۔
ڈاکٹر العیسی نے کہاکہ  روہنگیا  کے مسائل اور وہاں حقوق تلفی کے واقعات عالمی  انسانی مسائل بن چکے ہیں اور ان کا شمار ان مسائل میں ہوتاہے جو عالمی برادری اور اس کی فلاحی تنظیموں اور رہنماؤں کو پریشان کرتے ہیں، اور یہ مسئلہ ہمیشہ اسلامی مسائل کی اولین ترجیحات میں شامل رہا ہے۔
ملاقات کے دوران  اراکان کے مسلمانوں کے مسائل کے بارے میں تازہ ترین پیش رفت بالخصوص روہنگیا کے پناہ گزینوں اور بے گھر افراد کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر روہنگیا کے پناہ گزینوں کے لئے رابطہ کے منصوبوں اور اس کی تعلیمی،صحت اور تربیتی پروگراموں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اورچیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے  کل شام مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں اراکان روہنگیا فیڈریشن کے ڈائریکٹر جنرل جناب رضاء الدین صاحب کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ ‪‬⁩ کا استقبال کیا

ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ ‪‬⁩ کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026