سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں نیوزی لینڈ کے مفتی اعظم شیخ محمد عامر فیض الرحمن سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں نیوزی لینڈ کے مفتی اعظم شیخ محمد عامر فیض الرحمن سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران نیوزی لینڈ میں مسلم اقلیت سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیاگیا جس میں اس بات پر زوردیا گیا کہ مسلم کمیونٹی کو سب کے ساتھ بقائے باہمی میں اعلی نمونہ ہونا چاہئے۔اسی تناظر میں عزت مآب سیکرٹری جنرل نے نیوزی لینڈ کے مسلمانوں کی بہترین ساکھ کی تعریف کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر