Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ پلاویسینی سے ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ ...
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ پلاویسینی  سے ملاقات کی November 22, 2023

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ پلاویسینی سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ پلاویسینی  سے ملاقات کی۔ يہ ادارہ برسلز میں قائم ہے  جس میں 22 یورپی ممالک کے نمائندے شامل ہیں، جن میں نامور ائمہ، اسلامی مراکز کے سربراہان اور رہنما شامل ہیں۔
ملاقات میں متعدد اسلامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جن میں غزہ کی پٹی میں ہونے والے المناک واقعات،باہر سے فتاوی جاری کرنے کے مسائل اور رابطہ کی جانب سے اہم مسائل میں نامور علمائےکرام کے موقف کو یکجا کرنے کے لئے  قائم کردہ کونسلیں شامل تھیں۔
ملاقات میں #میثاق_مکہ_مکرمہ کو بھی سراہا گیا جس نے مسلم اقلیتوں سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کی خدمت میں معیاری کردار ادا کیاہے۔
ملاقات میں اسلام کے مثبت تصویر کو اجاگرکرنے اوراسلاموفوبیا کے چیلنجز کا مقابلہ اورجڑوں سے اس کے خاتمے کے لئے اسلام کی اعلی اقدار کے عملی  تطبیق کی اہمیت پر زوردیا گیا۔
شیخ یحییٰ پلاویسینی  نے رابطہ کے عالمی بیانئے کی حکمت کی تعریف کرتے ہوئے اسے اسلامی بیانئے اور مسلمانوں کو سمجھنے اوران کے احترام  کی دوسری کلید قراردیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ پلاویسینی  سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. ⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبِه بالرياض، ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الأرجنتين لدى المملكة العربية السعودية، السيد فاكوندو فيلا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026