سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے وزیر اطلاعات،ثقافت اور سیاحت جناب داؤد اویس جامع سے ملاقات کی
عالمی فورم:”نفرت اور تشدد کو ہوا دینے میں میڈیا اور اس کا کردار:غلط معلومات اور جانبداری کے خطرات“کے تناظر میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے وزیر اطلاعات،ثقافت اور سیاحت جناب داؤد اویس جامع سے ملاقات کی۔
ملاقات میں فورم کے نتائج کو فعال اوراس کی سفارشات، خاص طور پر میڈیا کی ذمہ داری کے لئے جدہ چارٹر کو شائع کرنے کے علاوہ،مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں کے درمیان داخلی امن اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں…
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں مغربی افریقہ کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سماجی امن کے اقدام کے آغاز کے موقع پر پیش کیا