Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےآج دوپہر ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر میں ایک فرانسیسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےآج دوپہر ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر میں ایک فرانسیسی پارلیمانی وفد ...
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےآج دوپہر ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر میں ایک فرانسیسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی December 6, 2023

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےآج دوپہر ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر میں ایک فرانسیسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےآج دوپہر ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر میں ایک فرانسیسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی۔
طویل ملاقات کے دوران متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیاگیا جن میں اقوام کے درمیان تہذیبی تصادم اورٹکراؤ کے نظریات کا مقابلہ کرنے کےلئے اقوام کے درمیان پُل تعمیر کرنے کے لئے رابطہ کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ملاقات میں مذہبی اور قومی تنوع اور تمام اقوام کے درمیان باہمی احترام کے تصورات کو فروغ دینے کی اہمیت پربھی زوردیاگیا۔ 

ڈاکٹر العیسی نے اس موقع پر رابطہ کی جانب سے  تین روز قبل فرانس میں پیش آنے والے ایک قتل کے واقعے کی مذمت کا بھی اعادہ کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےآج دوپہر ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر میں ایک فرانسیسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. ⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبِه بالرياض، ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الأرجنتين لدى المملكة العربية السعودية، السيد فاكوندو فيلا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026