Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

قاہرہ یونیورسٹی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے”مشرق اور مغرب کے درمیان میں سوچ میں پیش رفت“کے عنوان سےلیکچردیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • قاہرہ یونیورسٹی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے”مشرق اور مغرب کے درمیان میں سوچ میں پیش رفت“کے عنوان سےلیکچردیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے”مشرق اور مغرب کے درمیان میں سوچ میں پیش رفت“کے عنوان سےلیکچردیا December 21, 2023

قاہرہ یونیورسٹی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے”مشرق اور مغرب کے درمیان میں سوچ میں پیش رفت“کے عنوان سےلیکچردیا

قاہرہ یونیورسٹی کے چانسلر کی باضابطہ دعوت، اورمفتی اعظم مصر،اور قاہرہ اور اس سے باہر مصر کی دیگر جامعات کے نامور جامعات کے چانسلرز کی موجودگی میں،سفارتی کور کے ارکان اور مصر کے معروف جرائد کے ایڈیٹران چیف،قاہرہ یونیورسٹی کے فیکلٹیز کے ڈین کی شرکت کے ساتھ گریٹ ہال کے گنبد کے نیچے تقریبا تین ہزار کے مجمعے کے سامنے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے”مشرق اور مغرب کے درمیان میں سوچ میں پیش رفت“کے عنوان سےلیکچردیا۔جامعہ کے چانسلر نے لیکچرکی میزبانی کی اور نامور شخصیات نے اس کو سراہا جن میں مفتی اعظم نمایاں تھے،جنہوں نے اس لیکچر کو ”مذہبی فکر کی اصلاح کا روڈ میپ“قراردیا۔ یونیورسٹی کی جانب سے کہاگیا کہ یہ ایک یادگار لیکچر تھا  اور اس کا شمار اس عظیم ہال میں دیئے گئے ان نامور شخصیات کے لیکچرز کے ساتھ ہوتاہے،جيسے کہ امریکی صدر براک اوباما،جنہوں نے اس عظیم ہال میں لیکچرز دیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے”مشرق اور مغرب کے درمیان میں سوچ میں پیش رفت“کے عنوان سےلیکچردیا

19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا

19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026