Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر، اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے مستقل نمائندے محترم سفیر حمید اوبیلیرو اوراقوام متحدہ میں اسلامی گروپ کے چیئرمین محترم سفیر سیدی ولد بحام ولد محمد لغظف کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر، اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے مستقل نمائندے محترم سفیر حمید اوبیلیرو اوراقوام متحدہ میں اسلامی گروپ کے چیئرمین محترم سفیر سیدی ولد بحام ولد محمد لغظف کا استقبال کیا
 عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر، اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے مستقل نمائندے محترم سفیر حمید اوبیلیرو اوراقوام متحدہ میں اسلامی گروپ کے چیئرمین محترم سفیر سیدی ولد بحام ولد محمد لغظف کا استقبال کیا January 17, 2024

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر، اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے مستقل نمائندے محترم سفیر حمید اوبیلیرو اوراقوام متحدہ میں اسلامی گروپ کے چیئرمین محترم سفیر سیدی ولد بحام ولد محمد لغظف کا استقبال کیا

نامور تھنک ٹینکس کے ساتھ ”بین الاقوامی“ ”مذہبی“ اور ”مکالمے“ کی تقریبات اور امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کے اجلاس کے افتتاح کے فریم ورک کے اندر: اپنے دورے کے آغاز پر، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر، اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے مستقل نمائندے محترم سفیر حمید اوبیلیرو اوراقوام متحدہ میں اسلامی گروپ کے چیئرمین محترم سفیر سیدی ولد بحام ولد محمد لغظف کا استقبال کیا۔ 

ملاقات میں متعدد اسلامی اوربین الاقوامی امور بالخصوص غزہ میں جنگ بندی اور امداد کی فراہمی کے حوالے کے ساتھ ساتھ اس سلسلے میں دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں کو متحرک کرنے کے لئے رابطہ کے اقدامات پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ 

مہمانانِ گرامی نے اس سلسلے میں مملکت سعودی عرب کی جانب سے کی جانے والی عظیم اور غیر معمولی کاوشوں کوسراہا جو تاحال جاری ہیں، جن میں سرفہرست مملکت کی جانب سے بلائے گئے وہ سربراہی اجلاس ہیں جن کی صدارت اعلی مقام ولی عہد ”حفظہ اللہ“ نے کی، اور ان اجلاسوں کا انعقاد مملکت نے اپنے عرب اور اسلامی وزن اور بین الاقوامی اہمیت کے تناظر میں کیا ہے۔ انہوں نے ان اجلاسوں کے معیاری اور اہم نتائج کو سراہتے ہوئے مملکت کی قیادت کی طرف سے بے حد اہتمام اور حمایت کے ساتھ مسلسل انسانی امداد کی فراہمی کی بھی ستائش کی۔

ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ ‪‬⁩ کا استقبال کیا

ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ ‪‬⁩ کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026