Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

‏ ‎عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر نسلی امتیاز کا مقابلہ کرنے والے امریکی شہری حقوق کے رہنما مارٹن لوتھر کنگ کے فرزند جناب مارٹن لوتھر کنگ سوم کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ‏ ‎عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر نسلی امتیاز کا مقابلہ کرنے والے امریکی شہری حقوق کے رہنما مارٹن لوتھر کنگ کے فرزند جناب مارٹن لوتھر کنگ سوم کا استقبال کیا
‎عزت مآب شیخ ڈاکٹر  نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر  نسلی امتیاز کا مقابلہ کرنے والے امریکی شہری حقوق کے رہنما مارٹن لوتھر کنگ کے فرزند جناب مارٹن لوتھر کنگ سوم کا استقبال کیا January 18, 2024

‏ ‎عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر نسلی امتیاز کا مقابلہ کرنے والے امریکی شہری حقوق کے رہنما مارٹن لوتھر کنگ کے فرزند جناب مارٹن لوتھر کنگ سوم کا استقبال کیا

‎امریکی کانگریس کے متعدد اراکین اور نامور تھنک ٹینکس کے ساتھ ”بین الاقوامی“ ”مذہبی“ اور ”مکالمے“ کی تقریبات اور امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کے اجلاس کے افتتاح کے موقع پر : ‎سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر نسلی امتیاز کا مقابلہ کرنے والے امریکی شہری حقوق کے رہنما مارٹن لوتھر کنگ کے فرزند جناب مارٹن لوتھر کنگ سوم کا استقبال کیا۔ مارٹن سوم کمیونٹی چیریٹی کارکن اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ‎ملاقات کے دوران متعدد موضوعات پر گفت گو کرتے ہوئے نفرت انگیز بیانئے اور نسل پرستی کے خاتمے پر خصوصی طور پرتبادلۂ خیال کیا گیا۔

ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ ‪‬⁩ کا استقبال کیا

ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ ‪‬⁩ کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026