Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (اونروا) کے دفتر کی ڈائریکٹر محترمہ گریٹا گنار سڈوٹیر کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (اونروا) کے دفتر کی ڈائریکٹر محترمہ گریٹا گنار سڈ...
عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (اونروا) کے دفتر کی ڈائریکٹر محترمہ گریٹا گنار سڈوٹیر کا استقبال کیا January 19, 2024

عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (اونروا) کے دفتر کی ڈائریکٹر محترمہ گریٹا گنار سڈوٹیر کا استقبال کیا

امریکی کانگریس کے متعدد اراکین اور نامور تھنک ٹینکس کے ساتھ ”بین الاقوامی“ ”مذہبی“ اور ”مکالمے“ سے متعلق مباحثات اور واقعات کے تناظر میں، اور امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کے افتتاح کے موقع پر :
 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (اونروا) کے دفتر کی ڈائریکٹر محترمہ گریٹا گنار سڈوٹیر کا استقبال کیا۔ 

ملاقات كے دوران فلسطینی مہاجرین کی امداد اور خاص طور پر غزہ میں انسانی بحران کے دوران انہیں امداد کی فراہمی میں ایجنسی کی خدمات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر رابطہ اور”اونروا “کے دفتر کے درمیان تعاون بڑھانے کے فریم ورک پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. ⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبِه بالرياض، ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الأرجنتين لدى المملكة العربية السعودية، السيد فاكوندو فيلا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026