Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسدادِ دہشت گردی کے وفد کا استقبال کیا۔ وفدکی سربراہی انڈر سیکرٹری جنرل اور اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے دفتر کے سربراہ جناب ولادیمیر وورونکوف کررہے تھے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسدادِ دہشت گردی کے وفد کا استقبال کیا۔ وفدکی سربراہی انڈر سیکرٹری جنرل اور اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے دفتر کے سربراہ جناب ولادیمیر وورونکوف کررہے تھے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسدادِ دہشت گردی کے وفد کا استقبال کیا۔ وفدکی سربراہی  انڈر سیکرٹری جنرل اور اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے دفتر کے سربراہ جناب ولادیمیر وورونکوف کررہے تھے January 20, 2024

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسدادِ دہشت گردی کے وفد کا استقبال کیا۔ وفدکی سربراہی انڈر سیکرٹری جنرل اور اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے دفتر کے سربراہ جناب ولادیمیر وورونکوف کررہے تھے

اس دورے کے تناظر میں جس میں امریکی کانگریس کے متعدد اراکین اور نامور تھنک ٹینکس کے ساتھ ”بین الاقوامی“ ”مذہبی“ اور ”مکالمے“ سے متعلق تقریبات اور مباحثات اور اس دورے میں امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کا قيام شامل ہے: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسدادِ دہشت گردی کے وفد کا استقبال کیا۔ وفدکی سربراہی انڈر سیکرٹری جنرل اور اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے دفتر کے سربراہ جناب ولادیمیر وورونکوف کررہے تھے۔ ملاقات میں انتہاپسندی اور نفرت انگیز بیانیہ، خاص طور پر جو تشدد اور دہشت گردی کا باعث بنتے ہیں،اس کے سدّباب کے لئے مذہبی رہنماؤں کے اہم کردار پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ جناب وورونکوف نے اس اہم حوالے سے رابطہ کے بین الاقوامی کردار اور مشترکہ تعاون کی اہمیت کو سراہا۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسدادِ دہشت گردی کے وفد کا استقبال کیا۔ وفدکی سربراہی  انڈر سیکرٹری جنرل اور اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے دفتر کے سربراہ جناب ولادیمیر وورونکوف کررہے تھے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسدادِ دہشت گردی کے وفد کا استقبال کیا۔ وفدکی سربراہی  انڈر سیکرٹری جنرل اور اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے دفتر کے سربراہ جناب ولادیمیر وورونکوف کررہے تھے
ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ ‪‬⁩ کا استقبال کیا

ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ ‪‬⁩ کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026