Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں براعظم افریقہ میں خواتین کی ترقی کے شعبے میں سرگرم کارکن، وزیر اور سفارت کار محترمہ عائشہ بنت ام حمیم کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں براعظم افریقہ میں خواتین کی ترقی کے شعبے ...
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں براعظم افریقہ میں خواتین کی ترقی کے شعبے میں سرگرم کارکن، وزیر اور سفارت کار محترمہ عائشہ بنت ام حمیم کا استقبال کیا February 6, 2024

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں براعظم افریقہ میں خواتین کی ترقی کے شعبے میں سرگرم کارکن، وزیر اور سفارت کار محترمہ عائشہ بنت ام حمیم کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں براعظم افریقہ میں خواتین کی ترقی کے شعبے میں سرگرم کارکن، وزیر اور سفارت کار محترمہ عائشہ بنت ام حمیم کا استقبال کیا۔
ملاقات میں متعدد اہم شعبوں میں افریقی خواتین کے کردار کو مضبوط بنانے سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال کرتے ہوئے انہیں اپنا ثقافتی کردار اداکرنے کے لئے بااختیار بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے مشرق اور مغرب میں رابطہ عالم اسلامی کی اہمیت اور عالمی اثر ورسوخ کو سراہا جس سے اس کی مرجعیت اور اس پر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
اس موقع پرعزت مآب سیکرٹری جنرل  نے کہاکہ رابطہ عالم اسلامی مملکت سعودی عرب کی بھلائیوں میں سے ایک ہے جس نے اس کی بنیاد رکھ کر اسے عالم اسلام کو ہدیہ کیا ہے۔ آپ نے اللہ تعالی سے دعاکی کہ وہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ان کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو جو کچھ انہوں نے اسلام، مسلمانوں اور پوری انسانیت کی خدمت کے لئے کیا ہے اور جو  کررہے ہیں، اس کے بدلے میں ان کی حفاظت اور اجر عظيم عطافرمائے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. ⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبِه بالرياض، ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الأرجنتين لدى المملكة العربية السعودية، السيد فاكوندو فيلا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026