Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاق...
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا February 15, 2024

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا۔
محترم وزیر نے کہاکہ فرانس اسلامی ممالک کا دوست ملک ہے اور اس تعلق کو مضبوط بنانے میں انہوں نے #رابطہ_عالم_اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔
دوسری جانب ڈاکٹر  العیسی نے رابطہ اور تمام فرانسیسی مذہبی تنوع خصوصاً اسلامی جزو کے درمیان قریبی تعلقات پرزور دیا۔ آپ نے #میثاق_مکہ_مکرمہ کے نہج پر ائمہ کی تربیت کےلئے جامع مسجد پیرس کے کامیاب اقدام کو سراہا۔ اس دستاویز کی تائید تمام اسلامی مسالک ومشارب کے 1200 سے زائد علمائے کرام ومفتیان عظام نے کی اور یہ عصر حاضر میں اپنے تمام تنوع میں اسلامی اعتدال کی ترجمان ہے۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد دیگر امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس کے بعد سیکرٹری جنرل نے فرانس کے وزیر داخلہ اور ان کے ہمراہ وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. ⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبِه بالرياض، ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الأرجنتين لدى المملكة العربية السعودية، السيد فاكوندو فيلا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026