سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ابھی دار الحکومت کوالالمپور پہنچے ہیں۔
ملائيشيا کے محترم وزیر اعظم آسیان علماء کونسل اور ”مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس“ کے افتتاح میں شرکت کریں گے:
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ابھی دار الحکومت کوالالمپور پہنچے ہیں۔ آپ کے استقبال کے لئے کابینہ کے وزیر اور سینیٹر ڈاکٹر محمد نعیم، متعدد علمائے کرام اور حکومتی شخصیات موجود تھے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، کوالالمپور بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچے، جہاں متعدد معزز دینی و سرکاری شخصیات نے ان کا استقبال کیا