سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنے دفتر میں یمنی وزیر خارجہ ڈاکٹر شایع محسن الزندانی کا استقبال کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنے دفتر میں یمنی وزیر خارجہ ڈاکٹر شایع محسن الزندانی کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا