Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

آج ظہر کے وقت ملاقات کے دوران: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کو عراقی وزیر اعظم کی طرف سے عراق کے دورے کی دعوت پیش کی گئی۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • آج ظہر کے وقت ملاقات کے دوران: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کو عراقی وزیر اعظم کی طرف سے عراق کے دورے کی دعوت ...
آج ظہر کے وقت ملاقات کے دوران:  سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کو عراقی وزیر اعظم کی طرف سے عراق کے دورے کی دعوت پیش کی گئی۔ August 9, 2024

آج ظہر کے وقت ملاقات کے دوران: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کو عراقی وزیر اعظم کی طرف سے عراق کے دورے کی دعوت پیش کی گئی۔

آج ظہر کے وقت ملاقات کے دوران:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کو عراقی وزیر اعظم کی طرف سے عراق کے دورے کی دعوت پیش کی گئی۔ یہ دعوت مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ عراق کے قونصل جنرل جناب محمد سمیر نقشبندی سے ملاقات کے دوران دی گئی۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود "حفظہ اللہ" کی زیر سرپرستی گزشتہ رمضان المبارک میں  رابطہ عالم اسلامی نے مکہ مکرمہ میں اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پُل قائم کرنے کے چارٹر  کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد کی تھی جس کے نتیجے میں پُل قائم کرنے سے متعلق دستاویز جاری کی گئی۔

اس سے قبل مکہ مکرمہ میں عراقی مذہبی شخصیات کا فورم بھی منعقد ہوا تھا۔

آج ظہر کے وقت ملاقات کے دوران:  سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کو عراقی وزیر اعظم کی طرف سے عراق کے دورے کی دعوت پیش کی گئی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. ⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبِه بالرياض، ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الأرجنتين لدى المملكة العربية السعودية، السيد فاكوندو فيلا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026