سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین جمہوریہ قازقستان کے سفیر،جناب مادیار مینل بیکوف اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔

ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا