Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے دنیا بھر میں قائم کیے گئے ”علماء کے مجالس“ سے آگاہ ہوں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • انفوگرافکس
  • رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے دنیا بھر میں قائم کیے گئے ”علماء کے مجالس“ سے آگاہ ہوں
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے دنیا بھر میں قائم کیے گئے ”علماء کے مجالس“ سے آگاہ ہوں December 1, 2024

رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے دنیا بھر میں قائم کیے گئے ”علماء کے مجالس“ سے آگاہ ہوں

اسلامی دنیا کی عظیم ذمہ داریوں میں ایک اہم فریضہ امت کے علماء کو ان (عمومی) شرعی امور میں متحد کرنا ہے، جو وحدتِ صف اور یکجہتی کا تقاضا کرتے ہیں، تاکہ مسلمانوں کو شریعت کی روشنی میں درست رہنمائی فراہم کی جاسکے۔
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے دنیا بھر میں قائم کیے گئے ”علماء کے مجالس“ سے آگاہ ہوں۔ یہ مجالس ان ممالک کی حکومتوں کی جانب سے بھرپور سرپرستی، حمایت اور قدر افزائی کی حامل رہی ہیں جہاں سے ان کا آغاز ہوا۔ مزید برآں، ان کی فکر کو نامور علمائے کرام اور مفتیان عظام کی جانب سے زبردست سراہا اور نمایاں طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔  

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں کے درمیان داخلی امن اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں کے درمیان داخلی امن اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں…

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں مغربی افریقہ کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سماجی امن کے اقدام کے آغاز کے موقع پر پیش کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں مغربی افریقہ کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سماجی امن کے اقدام کے آغاز کے موقع پر پیش کیا

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026