Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

افتتاح میں ویٹیکن کے سیکرٹری جنرل اور وزیر اعظم کی شرکت۔ یورپ میں اسلامی مطالعات اور عربی زبان کے فروغ کے لئے اپنی نوعیت کا پہلا عالمی ایوارڈ:

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • انفوگرافکس
  • افتتاح میں ویٹیکن کے سیکرٹری جنرل اور وزیر اعظم کی شرکت۔ یورپ میں اسلامی مطالعات اور عربی زبان کے فروغ کے لئے اپنی نوعیت کا پہلا عالمی ایوارڈ:
افتتاح میں ویٹیکن کے سیکرٹری جنرل اور وزیر اعظم کی شرکت۔ یورپ میں اسلامی مطالعات اور عربی زبان کے فروغ کے لئے اپنی نوعیت کا پہلا عالمی ایوارڈ: December 31, 2024

افتتاح میں ویٹیکن کے سیکرٹری جنرل اور وزیر اعظم کی شرکت۔ یورپ میں اسلامی مطالعات اور عربی زبان کے فروغ کے لئے اپنی نوعیت کا پہلا عالمی ایوارڈ:

افتتاح میں ویٹیکن کے سیکرٹری جنرل اور وزیر اعظم کی شرکت۔ یورپ میں اسلامی مطالعات اور عربی زبان کے فروغ کے لئے اپنی نوعیت کا پہلا عالمی ایوارڈ:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی

نے اٹلی کے شہر میلان میں کیتھولک یونیورسٹی میں ایک پُر وقار تقریب میں”اسلامی مطالعات اور عربی زبان ایوارڈ“ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ویٹیکن کے وزیر اعظم اور سیکرٹری جنرل کارڈینل پیٹرو بارولین اور جامعہ کی صدر موجود تھے، جو اس اقدام کے کلیدی شراکت دار ہیں۔ تقریب میں یونیورسٹی کے اساتذہ،طلبہ اور اٹلی کی نامور اسلامی قیادت شریک تھی۔ اسلامی قیادتوں نے اس اقدام کو ایک دیرینہ خواب کی تعبیر قراردیا خصوصاً کیتھولک یونیورسٹی جیسے اہم عالمی علمی مرکز میں، جو اپنے شعبہ تعلیم اور عیسائی معاشرتی اثرات کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہے۔

یہ ایوارڈ اسلامی مطالعات اور عربی زبان کے دو اہم شعبوں پر مشتمل ہے جس کا مقصد اسلامی تصورات کی وضاحت اور علمی مسائل میں رہنمائی فراہم کرناہے، ساتھ ہی عربی زبان کی تعلیم کو فروغ دینا بھی اس کے اہم مقاصد میں شامل ہے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں کے درمیان داخلی امن اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں کے درمیان داخلی امن اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں…

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں مغربی افریقہ کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سماجی امن کے اقدام کے آغاز کے موقع پر پیش کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں مغربی افریقہ کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سماجی امن کے اقدام کے آغاز کے موقع پر پیش کیا

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026