سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں ہسپانوی سینیٹ کے رکن، خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن، اور شہر غرناطہ کے نمائندے، سینٹر وِسینتے ازپیتارٹے پیریز کا استقبال کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نے ریاض میں اپنے دفتر میں ہسپانوی سینیٹ کے رکن، خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن، اور شہر غرناطہ کے نمائندے، سینٹر وِسینتے ازپیتارٹے پیریز کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر