Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر مفتی اعظم مصر شیخ ڈاکٹر نظیر محمد عیاد کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر مفتی اعظم مصر شیخ ڈاکٹر نظیر محمد عیاد کا استقبال کیا
مسلم معاشروں میں #لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام کے افتتاح کے موقع پر: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر مفتی اعظم مصر شیخ ڈاکٹر نظیر محمد عیاد کا استقبال کیا January 20, 2025

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر مفتی اعظم مصر شیخ ڈاکٹر نظیر محمد عیاد کا استقبال کیا

مسلم معاشروں میں #لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام کے افتتاح کے موقع پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر مفتی اعظم مصر شیخ ڈاکٹر نظیر محمد عیاد کا استقبال کیا۔ 
ملاقات میں اس اہم اقدام سے متعلق امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
ڈاکٹر العیسی نے اس موقع پر شیخ عیاد کو صدر جمہوریہ مصر جناب عبد الفتاح السیسی کی جانب سے مفتی اعظم مصر کے منصب پر تعیناتی پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اس تعیناتی کو نہایت موزوں اور مستحق قرار دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مفتی اعظم کو کامیابی عطا فرمائے، ان کے ذریعے خیر عام کرے، اور ان سے وابستہ امیدوں کو پورا کرے۔
ڈاکٹر العیسی نے اس بات پر زور دیا کہ مفتی اعظم کی اس کانفرنس میں شرکت نہایت اہمیت رکھتی ہے، جو پاکستانی حکومت کی بھرپور سرپرستی اور اعلیٰ سطحی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں اسلامی تعاون تنظیم، بین الاقوامی فقہی اکیڈمیاں، اسلامی ممالک کے وزرائے تعلیم و اعلیٰ تعلیم، تعلیمی اداروں کے ذمہ داران، اور متعلقہ سرکاری و غیر سرکاری تنظیمیں بھی شریک ہوئیں۔
ڈاکٹر العیسی نے مفتی اعظم کی ”علماء کی نشست“ میں جامع اور مدلل تقریر کو سراہا، جو کانفرنس کی مرکزی اور کلیدی نشست تھی۔ اس نشست کا مقصد لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق اہم مباحث اور جدلیات پر روشنی ڈالنا تھا۔

ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ ‪‬⁩ کا استقبال کیا

ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ ‪‬⁩ کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026