Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر، لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر متحرک اور امن کے نوبل انعام یافتہ محترمہ ملالہ یوسفزئی کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر، لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر متحرک اور...
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر، لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر متحرک اور امن کے نوبل انعام یافتہ محترمہ ملالہ یوسفزئی کا استقبال کیا January 21, 2025

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر، لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر متحرک اور امن کے نوبل انعام یافتہ محترمہ ملالہ یوسفزئی کا استقبال کیا

مسلم معاشروں میں #لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام کے افتتاح کے موقع پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر، لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر متحرک اور امن کے نوبل انعام یافتہ محترمہ ملالہ یوسفزئی کا استقبال کیا۔
ڈاکٹر العیسی نے دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لئے محترمہ ملالہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ ان کی بین الاقوامی خدمات سب کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔ انہوں نے پاکستانی دار الحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونے والے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے اقدام، بعنوان:”لڑکیوں کی تعلیم..چیلنجز اور مواقع“،میں محترمہ ملالہ کے مرکزی خطاب کو کانفرنس کی ایک اہم اور کلیدی دستاویز قرار دیا۔ ڈاکٹر العیسی نےمحترمہ ملالہ کا بطور مہمان خصوصی کانفرنس میں شرکت پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سب کو ان کی آمد کا شدت سے انتظار تھا۔
 

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. ⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبِه بالرياض، ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الأرجنتين لدى المملكة العربية السعودية، السيد فاكوندو فيلا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026