Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ کے دفتر میں یورپی کوآرڈینیشن کونسل (آمال) کے وفد کا استقبال کیا،

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ کے دفتر میں یورپی کوآرڈینیشن کونسل (آمال) کے وفد کا استقبال کیا،
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے اپنے مکہ مکرمہ کے دفتر میں یورپی کوآرڈینیشن کونسل (آمال) کے وفد کا استقبال کیا، January 23, 2025

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ کے دفتر میں یورپی کوآرڈینیشن کونسل (آمال) کے وفد کا استقبال کیا،

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی 
نے اپنے مکہ مکرمہ کے دفتر میں یورپی کوآرڈینیشن کونسل (آمال) کے وفد کا استقبال کیا، جس میں 21 یورپی ممالک کے نمائندے شامل تھے۔ وفد کی قیادت جامع مسجد پیرس کے سربراہ، جناب شمس الدین حفیظ کر رہے تھے۔
ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے یورپ میں مسلم کمیونٹیز کی خدمت اور عالمی سطح پر رابطہ کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے مسلم معاشروں کے استحکام اور ان کے مقامی معاشروں میں ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے رابطہ کی قابلِ قدر خدمات کی تعریف کی، خاص طور پر نفرت انگیز بیانیے اور اسلاموفوبیا کے خلاف اقدامات کے حوالے سے رابطہ کی کوششوں کو قابل تحسین قرار دیا۔ وفد نے میثاق مکہ مکرمہ کے پیغامات کے فروغ، ائمہ اور خطباء کی اس پر تربیت، اور اسلام کی حقیقی تعلیمات اور اعلیٰ اقدار کو اجاگر کرنے کے لیے رابطہ کی سرگرمیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے اپنے مکہ مکرمہ کے دفتر میں یورپی کوآرڈینیشن کونسل (آمال) کے وفد کا استقبال کیا،
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے اپنے مکہ مکرمہ کے دفتر میں یورپی کوآرڈینیشن کونسل (آمال) کے وفد کا استقبال کیا،
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے اپنے مکہ مکرمہ کے دفتر میں یورپی کوآرڈینیشن کونسل (آمال) کے وفد کا استقبال کیا،
ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ ‪‬⁩ کا استقبال کیا

ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ ‪‬⁩ کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026