Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے”موسمیاتی تبدیلی پر بین المذاہب مکالمے کے لیے نوجوانوں کی فیلوشپ“ کے تیسرے بیچ کے شرکاء کے ساتھ ايک مکالماتی نشست میں شرکت کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • انفوگرافکس
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے”موسمیاتی تبدیلی پر بین المذاہب مکالمے کے لیے نوجوانوں کی فیلوشپ“ کے تیسرے بیچ ک...
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے”موسمیاتی تبدیلی پر بین المذاہب مکالمے کے لیے نوجوانوں کی فیلوشپ“ کے تیسرے بیچ کے شرکاء کے ساتھ ايک مکالماتی نشست میں شرکت کی May 22, 2025

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے”موسمیاتی تبدیلی پر بین المذاہب مکالمے کے لیے نوجوانوں کی فیلوشپ“ کے تیسرے بیچ کے شرکاء کے ساتھ ايک مکالماتی نشست میں شرکت کی

امريكی یونیورسٹی ڈیوک میں اسلامی تہذیب کے موضوع پر لیکچر کے موقع پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے”موسمیاتی تبدیلی پر بین المذاہب مکالمے کے لیے نوجوانوں کی فیلوشپ“ کے تیسرے بیچ کے شرکاء کے ساتھ ايک مکالماتی نشست میں شرکت کی۔ یہ فیلوشپ اپنی نوعیت کی دنیا کی پہلی عالمی پیش رفت ہے، جو ماحولیات کے موضوع پر نوجوان مذہبی قائدین کو یکجا کرتی ہے۔ اس کا جامع تعلیمی وتربیتی نصاب جامعہ ڈیوک کے زیرِ اہتمام ترتیب دیا گیا ہے، اور شرکاء کو پروگرام کی تکمیل پر باقاعدہ تصدیق شدہ اسناد بھی دی جاتی ہیں۔
یہ شراکت ”جنیوا کی اسلامی ثقافتی فاؤنڈیشن“اور ”ڈیوک یونیورسٹی کے ڈیوِنٹی کالج“ کے اشتراک سے جاری ہے، جس کا مقصد ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے تمام مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان تعاون اور اشتراکِ عمل کو فروغ دینا ہے۔
اسی موقع پر، ڈاکٹر العیسی کی موجودگی میں ”جنیوا کی اسلامی ثقافتی فاؤنڈیشن“اور ”ڈیوِنٹی کالج، جامعہ ڈیوک“ کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا اور مذہبی وعلمی قیادت کے کردار کو مؤثر بنانا ہے، تاکہ وہ اپنی برادریوں کو درپیش اہم عالمی مسائل،خصوصاً ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے حل میں فعال کردار ادا کر سکیں۔
یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ جنیوا کی اسلامی ثقافتی فاؤنڈیشن ایک آزاد سوئس ادارہ ہے، جسے یورپ بھر میں کثیر القومی اسلامی رکنیت کی بنیاد پر عالمی سطح پر وقار اور اعتبار حاصل ہے۔ یہ ادارہ کسی بھی حکومت یا تنظیم سے وابستہ نہیں ہے اور اسے بین الاقوامی علمی وسماجی میدان میں ایک مؤثر قائدانہ مقام حاصل ہے۔یاد رہے کہ مرحوم شاہ خالد نے ایک سرکاری تقریب میں اس ادارے کے اسلامی مرکز کا افتتاح کیا تھا۔
فی الحال اس ادارے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی صدارت عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے سپرد ہے، جنہیں بورڈ کے تمام اراکین نے متفقہ طور پر منتخب کیا۔ آپ کی سفارش پر، بورڈ نے استاذ عبدالوهاب بن محمد الشہری کو جز وقتی سیکرٹری کے طور پر منتخب کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے”موسمیاتی تبدیلی پر بین المذاہب مکالمے کے لیے نوجوانوں کی فیلوشپ“ کے تیسرے بیچ کے شرکاء کے ساتھ ايک مکالماتی نشست میں شرکت کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے”موسمیاتی تبدیلی پر بین المذاہب مکالمے کے لیے نوجوانوں کی فیلوشپ“ کے تیسرے بیچ کے شرکاء کے ساتھ ايک مکالماتی نشست میں شرکت کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں کے درمیان داخلی امن اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں کے درمیان داخلی امن اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں…

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں مغربی افریقہ کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سماجی امن کے اقدام کے آغاز کے موقع پر پیش کیا

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026