سرزمين مقدس میں: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عرب جمہوریہ شام کے وزیرِ اوقاف، جناب ڈاکٹر محمد ابو الخیر شکری کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
سرزمين مقدس میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عرب جمہوریہ شام کے وزیرِ اوقاف، جناب ڈاکٹر محمد ابو الخیر شکری کا خیرمقدم کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا