سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ریاض میں رابطہ کے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ ہسپانیہ کے سفیر جناب ہاویئر کارباجوسا سانچیز سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نے آج دوپہر ریاض میں رابطہ کے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ ہسپانیہ کے سفیر جناب ہاویئر کارباجوسا سانچیز سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا