پہلے فقہاء فورم کی سرگرمیوں کی تصاویر: ”اسلامی فقہ کی تدریس اور فقیہ کی تشکیل: اہم نکات اور ضوابط“ ، جس کا انعقاد آج صبح ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں رابطہ عالم اسلامی کے اسلامی فقہ کونسل نے وزیرِاعظم کی سرپرستی میں کیا۔
پہلے فقہاء فورم کی سرگرمیوں کی تصاویر:
”اسلامی فقہ کی تدریس اور فقیہ کی تشکیل: اہم نکات اور ضوابط“ ، جس کا انعقاد آج صبح ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں رابطہ عالم اسلامی کے اسلامی فقہ کونسل نے وزیرِاعظم کی سرپرستی میں کیا۔
امریکی جریدے ’’فارن پالیسی‘‘(FP Analytics) کی رپورٹ ’’مصنوعی ذہانت سب کے لیے‘‘ میں رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر منعقدہ تقریب کے اہم نکات اور نتائج…
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ بیلجیئم کی نمایاں جھلکیوں کے چند لمحات: