فورم کا مقصد قرآنی اجازات کی توثیق میں ماہرین کو درپیش مسائل کا جائزہ لینا اور ان کے حل کے طریقے تلاش کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اُن غیر ماہر اور غیر مستند افراد کے اجازات دینے کے رجحان کا سدّباب کرنا بھی ہے
فورم کا مقصد قرآنی اجازات کی توثیق میں ماہرین کو درپیش مسائل کا جائزہ لینا اور ان کے حل کے طریقے تلاش کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اُن غیر ماہر اور غیر مستند افراد کے اجازات دینے کے رجحان کا سدّباب کرنا بھی ہے، جنہوں نے علمِ قراءت کو نقصان پہنچایا ہے۔ فورم کے اہم مقاصد میں یہ بھی شامل ہے کہ اجازات کے جائزے اور تصدیق کرنے والے اداروں ومراکز کے درمیان تعاون اور یکجہتی کو فروغ دیا جائے اور باہمی تجربات کا تبادلہ کیا جائے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کے پروگرام "مصنوعی ذہانت سب کے لیے" کے مختلف موضوعات کے ضمن میں…
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ صومالیہ کی نمایاں جھلکیاں