کتاب اللہ کی خدمت، اُمّت کے فقہاء کی تیاری کے منہج کو مضبوط بنانے، مشترکہ مسائل میں علماء کے اتحاد کو فروغ دینے، غزہ کی حمایت میں عالمی مذہبی یکجہتی کو فعال کرنے، اور تنازعات کے پُرامن حل کی کوششوں میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے:

یہ ایک ایسا ہفتہ تھا جو رابطہ عالم اسلامی کی قیادت میں مسلسل اور مؤثر سرگرمیوں سے معمور رہا، اور جس کی میزبانی ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ نے کی۔
اس کی نمایاں جھلکیاں ملاحظہ کریں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں کے درمیان داخلی امن اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں…
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں مغربی افریقہ کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سماجی امن کے اقدام کے آغاز کے موقع پر پیش کیا