سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ریاض میں اپنے دفتر میں، مملکتِ سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینینڈر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ریاض میں اپنے دفتر میں، مملکتِ سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینینڈر کا استقبال کیا۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا