Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

میثاق مکہ مکرمہ، جس پر اُمتِ مسلمہ کے تمام مسالک ومکاتبِ کے نامور علمائے کرام اور مفتیانِ عظام نے دستخط فرمائے اور جسے اسلامی تعاون تنظیم(OIC)کے رکن ممالک نے بھی تسلیم کیا،ہمارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے دستخط شدہ”میثاقِ مدینہ“کے بعد اسلامی دوسری دستاویز

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • میثاق مکہ مکرمہ، جس پر اُمتِ مسلمہ کے تمام مسالک ومکاتبِ کے نامور علمائے کرام اور مفتیانِ عظام نے دستخط فرمائے اور جسے اسلامی تعاون تنظیم(OIC)کے رکن ممالک نے بھی تسلیم کیا،ہمارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے دستخط شدہ”میثاقِ مدینہ“کے بعد اسلامی دوسری دستاویز
میثاق مکہ مکرمہ ، جس پر اُمتِ مسلمہ کے تمام مسالک ومکاتبِ فکر کے نامور علمائے کرام اور مفتیانِ عظام  نے دستخط فرمائے اور جسے اسلامی تعاون تنظیم  (OIC) کے رکن ممالک نے بھی تسلیم کیا، ہمارے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے دستخط شدہ ”میثاقِ مدینہ“ کے بعد اسلامی تاریخ کی اپنی نوعیت کی دوسری دستاویز شمار ہوتی ہے October 3, 2025

میثاق مکہ مکرمہ، جس پر اُمتِ مسلمہ کے تمام مسالک ومکاتبِ کے نامور علمائے کرام اور مفتیانِ عظام نے دستخط فرمائے اور جسے اسلامی تعاون تنظیم(OIC)کے رکن ممالک نے بھی تسلیم کیا،ہمارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے دستخط شدہ”میثاقِ مدینہ“کے بعد اسلامی دوسری دستاویز

میثاق مکہ مکرمہ ، جس پر اُمتِ مسلمہ کے تمام مسالک ومکاتبِ فکر کے نامور علمائے کرام اور مفتیانِ عظام  نے دستخط فرمائے اور جسے اسلامی تعاون تنظیم  (OIC) کے رکن ممالک نے بھی تسلیم کیا، ہمارے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے دستخط شدہ ”میثاقِ مدینہ“ کے بعد اسلامی تاریخ کی اپنی نوعیت کی دوسری دستاویز شمار ہوتی ہے۔
یہ ایک مرکزی دستاویز ہے جو فوری عصری تناظر میں سامنے آئی اور جس نے متعدد چیلنجوں اور خلاؤں کا مقابلہ کرنے کے لئے اعلیٰ اسلامی علمی بصیرت کی نمائندگی کی۔ اس نے بعض تنگ نظری پر مبنی تصورات اور اُن کے نتیجے میں پیدا ہونے والی پسماندگی اور انتہا پسندی کا  مؤثر علاج پیش کیا۔
یہ دستاویز اسلام کی انسانیت نوازی اور اس کی عالمگیر رحمت کی حقیقی عکاس ہے، جو بقائے باہمی اور مثبت انضمام کی راہ ہموار کرتی ہے اور اسلام کی اصل تعلیمات کی روشنی میں دینی وقومی شناخت کو ہم آہنگ بناتی ہے، بالخصوص متنوع معاشروں میں، اور خاص طور پر وہاں جہاں مسلم اقلیتیں آباد ہیں۔

میثاق مکہ مکرمہ ، جس پر اُمتِ مسلمہ کے تمام مسالک ومکاتبِ فکر کے نامور علمائے کرام اور مفتیانِ عظام  نے دستخط فرمائے اور جسے اسلامی تعاون تنظیم  (OIC) کے رکن ممالک نے بھی تسلیم کیا، ہمارے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے دستخط شدہ ”میثاقِ مدینہ“ کے بعد اسلامی تاریخ کی اپنی نوعیت کی دوسری دستاویز شمار ہوتی ہے
وثيقة مكة المكرمة‬⁩ التي أمضاها مفتو الأمة الإسلامية وعلماؤها من مختلف المذاهب والطوائف، وأقرّتها دول ⁧‫منظمة التعاون الإسلامي‬⁩؛ تُعدّ ثاني وثيقة من نوعها في التاريخ الإسلامي، بعد وثيقة المدينة التي أمضاها نبيُّنا محمد ﷺ
میثاق مکہ مکرمہ ، جس پر اُمتِ مسلمہ کے تمام مسالک ومکاتبِ فکر کے نامور علمائے کرام اور مفتیانِ عظام  نے دستخط فرمائے اور جسے اسلامی تعاون تنظیم  (OIC) کے رکن ممالک نے بھی تسلیم کیا، ہمارے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے دستخط شدہ ”میثاقِ مدینہ“ کے بعد اسلامی تاریخ کی اپنی نوعیت کی دوسری دستاویز شمار ہوتی ہے
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026