رابطہ عالم اسلامی کے مرکز، مکہ مکرمہ کی سرزمین سے؛ جہاں وحی عربی زبان میں نازل ہوئی؛ ہم اپنی اس عربی زبان کا جشن منا رہے ہیں
رابطہ عالم اسلامی کے مرکز، مکہ مکرمہ کی سرزمین سے؛ جہاں وحی عربی زبان میں نازل ہوئی؛ ہم اپنی اس عربی زبان کا جشن منا رہے ہیں جسے وحی نے اپنے نصوص میں ہمیشہ کے لئے دوام بخشا۔ یہ تقریب عربی زبان کے عالمی دن کی ابتدائی سرگرمی ہے، جس کا اہتمام شاہ سلمان عالمی اکیڈمی برائے عربی زبان نے رابطہ کے اشتراک سے کیا ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کے پروگرام "مصنوعی ذہانت سب کے لیے" کے مختلف موضوعات کے ضمن میں…
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ صومالیہ کی نمایاں جھلکیاں