Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ” بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ” بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”    بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“  کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:

” یہ کانفرنس اللہ تعالیٰ پر ایمان کے دلائل پر غور و فکر کے لیے منعقد کی گئی ہے، تاکہ اہلِ علم و ایمان، الحاد کو شکست دینے کا تسلسل جاری رکھ سکیں ۔“  

” مذہبی نصوص کے حوالے سے کچھ شبہات پائے جاتے ہیں، اور کوئی بھی شبہ ایسا نہیں جس کا ابتدائی مرحلے ہی میں پردہ نہ چاک کیا جا سکے۔ اس لیے ہم کانفرنس کے شرکاء کو تجویز دیتے ہیں کہ وہ ایمان کے دلائل اور شبہات کا مؤثر جواب دینے کے لیے ایک بین الاقوامی مرصد (نگرانی مرکز) قائم کریں، تاکہ یہ ایک اجتماعی اور ادارہ جاتی عمل بن سکے، اور انفرادی مہارتوں سے بھی فائدہ اٹھایا جا سکے۔“  

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026