مذہبی تشخص اور قومی تشخص ایک دوسرے سے متصادم نہیں بلکہ وہ ایک دوسرے کی تکمیل ہیں۔ہمارے مذہب میں امن وہم آہنگی کا مطالبہ، عہدوپیمان کی تکمیل ، دلوں کو جوڑنے اور مصالح ومفاسد کو دیکھنے کا حکم ہے۔