سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں متعین اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر، جناب احمد فاروق کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر مملکت سعودی عرب میں متعین اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر، جناب احمد فاروق کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا