سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں، مملکت سعودی عرب میں متعین برطانیہ کے سفیر، جناب اسٹیفن ہچن سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے ریاض دفتر میں، مملکت سعودی عرب میں متعین برطانیہ کے سفیر، جناب اسٹیفن ہچن سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا