سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنی قیام گاہ پر برطانوی شاہی خاندان کی عالی مرتبہ شہزادی، پرنسس بیٹریس آف یارک کا استقبال کیا
ڈاؤس فورم 2026 میں شرکت کے موقع پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنی قیام گاہ پر برطانوی شاہی خاندان کی عالی مرتبہ شہزادی، پرنسس بیٹریس آف یارک کا استقبال کیا۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر