ایک پروقار رمضانی محفل میں، جس میں اسلامی میڈیا مشن سے وابستہ اور دلچسپی رکھنے والی جید شرعی، فکری اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی
”سحری کے دسترخوان پر“:
ایک پروقار رمضانی محفل میں، جس میں اسلامی میڈیا مشن سے وابستہ اور دلچسپی رکھنے والی جید شرعی، فکری اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی:
اسلامی تعاون تنظیم کی رکن ریاستوں کی خبر رساں ایجنسیوں کی یونین (یونا) نے ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل قائم کرنے کےچارٹر“ کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس چارٹر کو معاصر اسلامی میڈیا کے بیانیے میں ان اہم اور کلیدی مسائل کے حل کے لیے ایک سنگِ میل قرار دیا گیا، جنہیں اس دستاویز نے علماء کے تاریخی اتفاقِ رائے سے طے کر دیا ہے۔
امریکی جریدے ’’فارن پالیسی‘‘(FP Analytics) کی رپورٹ ’’مصنوعی ذہانت سب کے لیے‘‘ میں رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر منعقدہ تقریب کے اہم نکات اور نتائج…
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ بیلجیئم کی نمایاں جھلکیوں کے چند لمحات: