سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے سفیر، جناب محمد امین شیخ عثمان سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے سفیر، جناب محمد امین شیخ عثمان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گزشتہ شام اپنے دفتر میں مملکتِ سعودی عرب میں متعین اٹلی کے سفیر، جناب کارلو بالدوچی کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر اپنے دفتر میں مملکتِ سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، ڈاکٹر سہیل اعجاز خان کا استقبال کیا