سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ریاض میں اپنے دفتر میں، مملکت سعودی عرب میں آسٹریلیا کے سفیر، جناب مائلز رابرٹ آرمیٹیج کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ریاض میں اپنے دفتر میں، مملکت سعودی عرب میں آسٹریلیا کے سفیر، جناب مائلز رابرٹ آرمیٹیج کا استقبال کیا۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گزشتہ شام اپنے دفتر میں مملکتِ سعودی عرب میں متعین اٹلی کے سفیر، جناب کارلو بالدوچی کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر اپنے دفتر میں مملکتِ سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، ڈاکٹر سہیل اعجاز خان کا استقبال کیا