Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬ نے انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی مجلس کے چیئرمین، جناب احمد موزانی کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬ نے انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی مجلس کے چیئرمین، جناب احمد موزانی کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬ نے انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی مجلس کے چیئرمین، جناب احمد موزانی کا استقبال کیا May 24, 2026

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬ نے انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی مجلس کے چیئرمین، جناب احمد موزانی کا استقبال کیا

آج شام مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬ نے انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی مجلس کے چیئرمین، جناب احمد موزانی، اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا، جس میں مجلس علمائے انڈونیشیا، جمعیۃ نہضۃ العلماء، جمعیۃ المحمدیہ کی دینی قیادتوں کے معزز اراکین، اور پارلیمنٹ کے ارکان شامل تھے۔

عوامی مشاورتی مجلس کے چیئرمین نے اس موقع پر عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو انڈونیشیا کے صدر کی جانب سے نیک تمناؤں اور قدردانی کا پیغام پہنچایا۔

بعد ازاں ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، بالخصوص دونوں جانب کے درمیان مشترکہ اسلامی تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ اس دوران ⁧#رابطہ_عالم_اسلامی‬⁩ پر عائد اس اہم اسلامی ذمہ داری کے کردار کو سراہا گیا، اور دنیا بھر میں اس کی مسلسل اور نمایاں خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬ نے انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی مجلس کے چیئرمین، جناب احمد موزانی کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬ نے انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی مجلس کے چیئرمین، جناب احمد موزانی کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬ نے انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی مجلس کے چیئرمین، جناب احمد موزانی کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. ⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبِه بالرياض، ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الأرجنتين لدى المملكة العربية السعودية، السيد فاكوندو فيلا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026