Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جلالت مآب سلطان نزرین معز الدین شاہ کی سرپرستی اور خصوصی موجودگی، نیز وزیراعظم جناب انور ابراہیم کی شرکت کے ساتھ منعقدہ ”مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس“ کی افتتاحی تقریب میں کلیدی خطاب فرمایا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جلالت مآب سلطان نزرین معز الدین شاہ کی سرپرستی اور خصوصی موجودگی، نیز وزیراعظم جناب انور ابراہیم کی شرکت کے ساتھ منعقدہ ”مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس“ کی افتتاحی تقریب میں کلیدی خطاب فرمایا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جلالت مآب سلطان نزرین معز الدین شاہ کی سرپرستی اور خصوصی موجودگی، نیز وزیراعظم جناب انور ابراہیم کی شرکت کے ساتھ منعقدہ ”مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس“ کی افتتاحی تقریب میں کلیدی خطاب فرمایا June 12, 2026

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جلالت مآب سلطان نزرین معز الدین شاہ کی سرپرستی اور خصوصی موجودگی، نیز وزیراعظم جناب انور ابراہیم کی شرکت کے ساتھ منعقدہ ”مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس“ کی افتتاحی تقریب میں کلیدی خطاب فرمایا

آج دوپہر ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جلالت مآب سلطان نزرین معز الدین شاہ کی سرپرستی اور خصوصی موجودگی، نیز وزیراعظم جناب انور ابراہیم کی شرکت کے ساتھ منعقدہ ”مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس“ کی افتتاحی تقریب میں کلیدی خطاب فرمایا۔
عزت مآب نے اپنے خطاب میں عالمی امن اور سماجی ہم آہنگی سے متعلق اہم مسائل پر مذہبی قائدین کی تاریخی ذمہ داری پر زور دیا اور ان کے کلیدی پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ نیز، آپ نے نوجوانوں کے اس اہم کردار کی جانب بھی توجہ دلائی جو مستقبل کی تعمیر اور رہنمائی میں ان کے ذمے عائد ہوتا ہے، خصوصاً جدید ٹیکنالوجی، بالخصوص مصنوعی ذہانت، کے غیر محدود استعمال سے پیدا ہونے والے خطرات سے نمٹنے کے حوالے سے، اگر اس کے ساتھ فکری بصیرت اور اخلاقی تحفظ موجود نہ ہو۔آپ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بحرانوں اور کشیدگیوں کے خاتمے میں ”دینی سفارت کاری“ ایک مؤثر کردار ادا کر سکتی ہے، اور کہا کہ دنیا کو مزید ہتھیاروں کی ضرورت نہیں، بلکہ ایسی حکمت کی ضرورت ہے جو ہتھیاروں کے استعمال کو روک سکے۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جلالت مآب سلطان نزرین معز الدین شاہ کی سرپرستی اور خصوصی موجودگی، نیز وزیراعظم جناب انور ابراہیم کی شرکت کے ساتھ منعقدہ ”مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس“ کی افتتاحی تقریب میں کلیدی خطاب فرمایا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جلالت مآب سلطان نزرین معز الدین شاہ کی سرپرستی اور خصوصی موجودگی، نیز وزیراعظم جناب انور ابراہیم کی شرکت کے ساتھ منعقدہ ”مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس“ کی افتتاحی تقریب میں کلیدی خطاب فرمایا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جلالت مآب سلطان نزرین معز الدین شاہ کی سرپرستی اور خصوصی موجودگی، نیز وزیراعظم جناب انور ابراہیم کی شرکت کے ساتھ منعقدہ ”مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس“ کی افتتاحی تقریب میں کلیدی خطاب فرمایا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

مزید پڑھیے

بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026