Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعہ کا خطبہ دیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • جمعہ کے خطبات
  • آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جم...
آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن  کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے:  سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعہ کا خطبہ دیا July 17, 2026

آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعہ کا خطبہ دیا

آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن  کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعہ کا خطبہ دیا اور نمازِ جمعہ کی امامت فرمائی۔

خطبے میں اسلام کی متعدد تعلیمات اور رہنما اصولوں پر روشنی ڈالی گئی، خصوصاً اس بات کو واضح کیا گیا کہ مختلف ثقافتوں اور متنوع معاشرتی ومذہبی پس منظر پر مشتمل دنیا میں، جو اللہ تعالیٰ کی کونی سنت کا مظہر ہے، ایک مسلمان کو مختلف حالات اور معاملات میں کس منہج کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے۔

جامع مسجد کی انتظامیہ نے اس خطبے کو ایک اہم رہنما دستاویز قرار دیتے ہوئے اعلان کیا کہ اسے نیوزی لینڈ بھر میں زیادہ سے زیادہ استفادے کے لیے شائع اور عام کیا جائے گا۔

قابلِ ذکر ہے کہ  ڈاکٹر محمد العیسی نیوزی لینڈ کے سرکاری دعوت نامے پر دورہ کر رہے ہیں، جہاں وہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی حکومتی، پارلیمانی اور مذہبی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن  کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے:  سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعہ کا خطبہ دیا
آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن  کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے:  سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعہ کا خطبہ دیا
آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن  کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے:  سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعہ کا خطبہ دیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کی جامع مسجد الصلاح میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا اور امامت فرمائی

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کی جامع مسجد الصلاح میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا اور امامت فرمائی

مزید پڑھیے

ڈاکٹر العیسی کا پارلیمنٹ و سینیٹ کی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ

ڈاکٹر العیسی کا پارلیمنٹ و سینیٹ کی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026