سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ”ویلنگٹن“ میں واقع پارلیمنٹ ہاؤس میں سابق وزیراعظم، لیبر پارٹی کے سربراہ اور نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں قائدِ حزب اختلاف، جناب کرس ہپکنز سے ملاقات کی
آج صبح:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ”ویلنگٹن“ میں واقع پارلیمنٹ ہاؤس میں سابق وزیراعظم، لیبر پارٹی کے سربراہ اور نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں قائدِ حزب اختلاف، جناب کرس ہپکنز سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وفاقی جمہوریہ نائجیریا کے صدر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر، جناب بولا احمد تینوبو نے دارالحکومت ابوجا کے صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
وزیرِ اعظم نیوزی لینڈ، جناب کرسٹوفر لکسن نے نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ”ویلنگٹن“ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا