Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

وفاقی جمہوریہ نائجیریا کے صدر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر، جناب بولا احمد تینوبو نے دارالحکومت ابوجا کے صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • قائدین
  • وفاقی جمہوریہ نائجیریا کے صدر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر، جناب بولا احمد تینوبو نے دارالحکومت ابوجا کے صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر ...
وفاقی جمہوریہ نائجیریا کے صدر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر، جناب بولا احمد تینوبو نے دارالحکومت ابوجا کے صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا August 13, 2026

وفاقی جمہوریہ نائجیریا کے صدر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر، جناب بولا احمد تینوبو نے دارالحکومت ابوجا کے صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

وفاقی جمہوریہ نائجیریا کے صدر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر، جناب بولا احمد تینوبو نے دارالحکومت ابوجا کے صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔

ملاقات کے دوران رابطہ عالم اسلامی کے پیغام اور اہداف سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔

صدرِ محترم نے مغربی افریقہ میں سماجی امن کے فروغ کے لیے رابطہ عالم اسلامی کی پہل کو سراہتے ہوئے ’’اعلان ابوجا‘‘ کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ اعلان میں عملی منصوبے، اس کے نفاذ کے پروگراموں اور مشترکہ تعاون کے لیے ایک رابطہ کمیٹی کی منظوری دی گئی ہے، تاکہ اس کے پروگراموں پر مقررہ ادوار میں ہونے والی پیش رفت کے جائزوں کی روشنی میں عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے۔ یہ تمام اقدامات مغربی افریقہ کی مذہبی قیادتوں کے اعلان پر عمل درآمد کے عزم کے تحت کیے جائیں گے۔

ڈاکٹر العیسی نے دارالحکومت ابوجا میں رابطہ کے اس اقدام سے متعلق کانفرنس کی سرپرستی اور حمایت پر صدرِ محترم کا شکریہ ادا کیا۔ کانفرنس میں مغربی افریقہ کے مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں نے شرکت کی، جبکہ اسلامی تعاون تنظیم، تنظیم کی یونین آف نیوز ایجنسیز، اسلامی تعاون تنظیم اور رابطہ عالم اسلامی کی فقہی اکیڈمیوں، امریکہ سے ممتاز انجیلی مسیحی قیادتوں، ویٹیکن کے نمائندوں اور مختلف پروٹسٹنٹ کلیساؤں کے نمائندوں نے بھی معاون شراکت داروں کے طور پر شرکت کی۔

وفاقی جمہوریہ نائجیریا کے صدر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر، جناب بولا احمد تینوبو نے دارالحکومت ابوجا کے صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں قومی سلامتی کے مشیر، جناب نوحو ریبادو سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں قومی سلامتی کے مشیر، جناب نوحو ریبادو سے ملاقات کی

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ”ویلنگٹن“ میں واقع پارلیمنٹ ہاؤس میں سابق وزیراعظم، لیبر پارٹی کے سربراہ اور نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں قائدِ حزب اختلاف، جناب کرس ہپکنز سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ”ویلنگٹن“ میں واقع پارلیمنٹ ہاؤس میں سابق وزیراعظم، لیبر پارٹی کے سربراہ اور نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں قائدِ حزب اختلاف، جناب کرس…

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026